متحرک الآخر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - [ قواعد ]  وہ لفظ یا الفاظ جن کا آخری حرف متحرک (باحرکت زبر، زیر، پیش سے) ہو، (ساکن الآخر کے مقابل) "سندھی متحرک الآخر اور اس کے برعکس اردو ساکن الآخر زبان ہے۔"      ( ١٩٧٠ء، اردو سندھی کے لسانی روابط، ٢٦٣ )

اشتقاق

اصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'متحرک' اور اسم 'آخر' کے مابین 'ال' بطور حرف تخصیص لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "اردو سندھی کے لسانی روابط" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں